تمام مارکیٹوں میں کورونا سے بچاؤ کیلئے سپرے کا سلسلہ جاری

تمام مارکیٹوں میں کورونا سے بچاؤ کیلئے سپرے کا سلسلہ جاری

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت کے ترجمان ناصر سلمان کی زیرِنگرانی مختلف مارکیٹوں میں کلورین سپرے روزانہ کی بنیاد پر کیا جا رہاہے تاکہ عوام اور تاجربرادری کو کورونا وائرس سے بچایا جا سکے، اس سلسلے میں انارکلی بازار، پیپر مارکیٹ، ایبک روڈ، میو ہسپتال روڈ، لیڈی ایچی سن ہسپتال میں کلورین سپرے کیا گیا، اس موقع پر مارکیٹ کے تاجر برادری نے اس اقدام کو سراہا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور ترجمان پنجاب حکومت ناصر سلمان کا شکریہ ادا کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -