ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے راوی کے زیرتعمیر بند کا دورہ کیا

  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے راوی کے زیرتعمیر بند کا دورہ کیا

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبدالرؤف مہر نے دریائے راوی کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری محکمہ انہار اور دیگر بھی ہمراہ تھے۔ایسٹرن بائی پاس کے نزدیک دریائے راوی کے زیر تعمیر بند کے تعمیراتی میٹریل کا جائزہ لیا۔اے ڈی سی آر نے کہا کہ بند کی تعمیر سے مون سون سیلاب سے ریلیف ممکن ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -