سول جج کے امتحان میں کامیاب 27 امیدواروں کا اعلان،11خواتین بھی شامل

  سول جج کے امتحان میں کامیاب 27 امیدواروں کا اعلان،11خواتین بھی شامل

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ کی امتحانی کمیٹی نے سول جج کے امتحان میں کامیاب ہونے والے 27امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے جن میں 11خواتین بھی شامل ہیں،امتحانی کمیٹی نے کامیاب امیدواروں کے تقرر کے لئے معاملہ عدالت عالیہ کی انتظامی کمیٹی کو بھیج دیاہے،کامیاب امیدواروں میں خدیجہ فاروق، حبیبہ سرفراز شیخ،شہروز شاہین رانجھا،عدنان لیاقت، اقراء فاروق، ارم یوسف، ثمرا وحید،عدنان امین،نوید الرحمن، یاسر بلال، محمد ساجد بلال،محمد افنان جاوید، راحیلہ خالد،ذیشان بٹ،اجالانعیمی،زارا فیاض، عمران انور، شہباز اکرم، شمع یاسین، محمد جواد، سائرہ بانو، فریحہ یونس، صبا عالم،سید ذیشان حیدر، بلال حسن،حافظ محمد احسن اور سہیل افضل شامل ہیں۔

سول جج

مزید :

صفحہ اول -