کورونامیں مبتلا ہوئے9 دن گزر چکے،حالت ناقابل بیان،تہمینہ شہباز

کورونامیں مبتلا ہوئے9 دن گزر چکے،حالت ناقابل بیان،تہمینہ شہباز

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس میں مبتلا قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے اپنی ٹویٹ میں عوام کو اپنی صحت کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کی مدد سے جلد صحتیاب ہو کر ہم عوام کی خدمت کریں گے۔ تہمینہ درانی نے بتایا کہ مجھے کورونا میں مبتلا ہوئے 9 واں دن ہے اور یہ حالت ناقابل بیان ہے جبکہ آپ کے خادم اعلیٰ کو کورونا میں مبتلا ہوئے آج گیارہواں واں دن ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس وائرس کے خلاف تیزی سے کام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر شہباز شریف اقتدار میں ہوتے تو عوام کے لیے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے۔

تہمینہ شہباز

مزید :

صفحہ اول -