ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور احمد حنیف اورکزئی نے دوبارہ ذمہ داری سنبھال لی

  ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور احمد حنیف اورکزئی نے دوبارہ ذمہ داری ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور احمد حنیف اورکزئی نے دوبارہ ذمہ داری سنبھال لی۔ جونئیر افسر کو اپنے اوپر سیکرٹری لگانے پر چھٹی چلے گئے تھے پتہ چلا ہے انہیں آئندہ بورڈ میں ترقی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے جس کے بعد انہوں نے چھٹی کینسل کر کے دوبارہ ایڈیشنل سیکرٹری کی حثیت سے ذمہ داری سنبھال لی ہے۔

احمد حنیف اورکزئی

مزید :

صفحہ آخر -