اپنے گناہوں کی معافی کیلئے توبہ کا دروازہ کھٹکھٹائیں، حج آرگنائزر
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پاکستانیوں پر حج کی پابندی سالہ سال سے ضیوف الرحمان کی خدمت کرنیوالے حج آرگنائزر رنجیدہ امت مسلٰمہ پر حج کی بندش کو معمولی نہ لیا جائے۔گناہوں سے معافی اور اللہ کی بارگاہ میں سرسجود ہونے کا وقت ہے۔ سینئر حج آرگنائزر کا کہنا ہے حرمین شریفین کے دروازے بند ہونے کا مطلب ہے اللہ ہم سے ناراض ہے آئیں مل کر رجوع اللہ کریں اور اپنے گناہوں کی معافی کیلئے توبہ کا دروازہ کٹھائیں اس سال سرکاری عازمین سمیت پرائیویٹ سکیم کے عازمین حج سے محروم رہیں گے۔
حج آرگنائزر