نیکم خان سکنہ گنڈی خان خیل انتقال کرگئے

نیکم خان سکنہ گنڈی خان خیل انتقال کرگئے

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)گورنمنٹ ہائیرسکنڈری سکول بچکن احمدزئی کے ڈی ای پی نیکم خان سکنہ گنڈی خان خیل انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ گذشتہ روز گنڈی خانخیل میں ادا کردی گئی جس میں اساتذہ برادری سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -