موجودہ حکومت سے ملکی معاملات چلائے نہیں جا رہے، آصف کرمانی

موجودہ حکومت سے ملکی معاملات چلائے نہیں جا رہے، آصف کرمانی

  

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سے حکومتی معاملات چلائے نہیں جا رہے- ایک بیان می انہوں نے کہاکہ فواد چوہدری کا انٹرویو اپنی ہی حکومت پر کھلا عدم اعتماد ہے- انہوں نے کہاکہ وزراء اپنی حکومت کے لئے پورس کے ہاتھی ثابت ہو رہے ہیں - انہوں نے کہاکہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے اہل اور سنجیدہ قیادت کی ضرورت ہے-

آصف کرمانی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -