حاجی محمد پرویز انتقال کر گئے

حاجی محمد پرویز انتقال کر گئے

  

پشاور(پ ر) پشاور کے معروف تاجر امجد صدیق کے والد بزرگوار حاجی محمد پرویز انتقال کرگئے ہیں جن کا جنازہ خیبر رڈ فالکن کمپلیکس نزد آرمی سٹڈیم سے اٹھایا گیا۔ مرحوم سکائی فارمیسی کے مالک ارشد پرویز‘ ندیم پرویزکے والد اور اخلاص امجد کے دادا تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -