پاسکو کا کے پی کے حکومت کو ایک لاکھ میٹرک ٹن گندم دینے کا معاہدہ

پاسکو کا کے پی کے حکومت کو ایک لاکھ میٹرک ٹن گندم دینے کا معاہدہ

  

پشاور(پ ر)پاسکو نے کے پی کے گورنمنٹ کو ایک لاکھ میٹرک ٹن گندم دینے کا معاہدہ کر لیا،چند دنوں تک حکومت بلوچستان کو ان کی ضروریات کے مطابق پندرہ ہزار میٹرک ٹن گندم دے گا،صوبائی حکومتوں کی جیسے جیسے گندم کی ضروریات بڑھیں گی پاسکو اس کے مطابق گندم فراہم کرتا رہے گاجس سے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی لانے میں مدد ملے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -