ضلع بنوں میں ایک اور کورونا مریض جاں بحق

ضلع بنوں میں ایک اور کورونا مریض جاں بحق

  

بنوں (بیورورپورٹ)ضلع بنوں میں ایک اور کورونا مریض جاں بحق ہوگیا،مریض کی عمر70سال تھی اور ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا ڈپٹی کمشنر آفس بنوں کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق کوثر فتح خیل سے تعلق رکھنے والا70سالہ ربنواز ولد میر صاحب جان جو کہ خلیفہ گلنواز میموریل ہسپتال میں زیر علاج تھا اور ان کا ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا جاں بحق

مزید :

پشاورصفحہ آخر -