محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا کی نااہل افسروں کیخلاف کارروائیاں ،بنوں میں تعینات تحصیل میونسپل آفیسر رﺅف اللہ معطل

محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا کی نااہل افسروں کیخلاف کارروائیاں ،بنوں میں ...
محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا کی نااہل افسروں کیخلاف کارروائیاں ،بنوں میں تعینات تحصیل میونسپل آفیسر رﺅف اللہ معطل

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا کی نااہل افسروں کیخلاف کاررروائیاں جاری ہیں ،بنوں میں تعینات تحصیل میونسپل آفیسر رﺅف اللہ کو معطل کردیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق معاون خصوصی بلدیات کامران بنگش نے کہاہے کہ تحصیل میونسپل آفیسر رﺅف اللہ کی معطلی وجہ نااہلی اور اختیارات کا ناجائز استعمال ہے،انہوں نے کہاکہ بنوں کے ٹی ایم او کو فوری طور پر کام کرنے سے روک دیا گیاہے۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -