سعودی وزارت حج نے حج میں شرکت کرنے والے خواہش مند افراد کا طریقہ کار واضح کردیا

سعودی وزارت حج نے حج میں شرکت کرنے والے خواہش مند افراد کا طریقہ کار واضح ...
سعودی وزارت حج نے حج میں شرکت کرنے والے خواہش مند افراد کا طریقہ کار واضح کردیا

  

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی وزارت حج نے حج میں شرکت کرنے والے خواہش مند افراد کا طریقہ کار واضح کردیا۔سعودی شہریوں ،مقیم غیر ملکیوں کی حج رجسٹریشن وزارت حج کے ”ای گیٹ“کے ذریعے ہو گی۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق سعودی وزارت حج نے کہاہے کہ ای گیٹ کے ذریعے لائسنس یافتہ معلمین سے رابطہ بھی کیا جاسکے گا،وزارت حج ای گیٹ سے رجسٹرڈ ہونے والے افراد کا چناﺅ کرکے اجازت نامے جاری کرے گی ۔

مزید :

بین الاقوامی -