لوک ورثہ کرپشن کیس :جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

لوک ورثہ کرپشن کیس :جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
لوک ورثہ کرپشن کیس :جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت میں لوک ورثہ کرپشن کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں لوک ورثہ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی،لوک ورثہ کیس کے ملزموں پر قومی خزانے سے 30 ملین روپے کی کرپشن کا الزام ہے ۔
سینیٹر روبینہ خالد سمیت دیگر ملزموں کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی ہو گئی،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی رخصت کے باعث سماعت نہ ہو سکی ،لوک ورثہ کرپشن کیس کی آئندہ سماعت20 جولائی کو ہو گی ۔