خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس عوام کیلئے وبال جان بن چکی،مولانا فضل الرحمن کا ٹوئٹ

خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس عوام کیلئے وبال جان بن چکی،مولانا فضل الرحمن کا ...
خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس عوام کیلئے وبال جان بن چکی،مولانا فضل الرحمن کا ٹوئٹ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس عوام کیلئے وبال جان بن چکی ہے۔

نجی ٹی وی جی این این اور دنیا نیوز  کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ خیبرپختونخوا کی مثالی پولیس عوام کیلئے وبال جان بن چکی ہے، جو غیر اخلاقی غیر قانونی رویہ اپنا یا جا رہا ہے اس کے بھیانک نتائج نکلیں گے ،انہوں نے کہاکہ ڈیرہ اسماعیل خان اور پشاور کے واقعات سے ثابت ہوتا ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -