فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر پلاسٹک سرجری کروالی

فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر پلاسٹک سرجری کروالی
فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر پلاسٹک سرجری کروالی

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)فحش فلم انڈسٹری کی لبنانی نژاد امریکی اداکارہ میاخلیفہ قبل ازیں اعتراف کر چکی ہیں کہ انہوں نے اپنی خوبصورتی میں اضافے کے لیے بریسٹ امپلانٹ کروایا۔ اب ایک بار پھر اس کے پلاسٹک سرجری کروانے اور ناک کو خوبصورت بنوانے کی خبر سامنے آ گئی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ایک وقت میں فحش فلموں کی ویب سائٹ ’پورن حب‘ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی میا خلیفہ نے حال ہی میں اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروائی۔

میاخلیفہ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اس کی ناک پر پلستر چڑھا ہوتا ہے۔اس تصویر کے کیپشن میں خود میا خلیفہ نے اپنے مداحوں کو یہ خبر دی کہ اس نے ناک کی پلاسٹک سرجری کروائی ہے۔ اس نے یہ بھی کہا کہ پلستر اترنے میں ابھی چند دن لگیں گے جس کے بعد وہ پلاسٹک سرجری کے نتائج سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرے گی۔ واضح رہے کہ میا خلیفہ نے چند ماہ ہی فحش فلم انڈسٹری میں کام کیا۔ اس نے حجاب پہن کر کچھ ویڈیو بنوائیں جس پر اسے شدت پسند تنظیم داعش کی طرف سے قتل کی دھمکیاں ملنی شروع ہو گئیں۔ اس کے چند ہفتے بعد اس نے فحش فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -