وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہوائی سفر میں کتنے کروڑ روپے اڑا دئیے ؟سادگی پالیسی کی دھجیاں بکھیر دیں

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہوائی سفر میں کتنے کروڑ روپے اڑا دئیے ؟سادگی پالیسی کی ...
وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہوائی سفر میں کتنے کروڑ روپے اڑا دئیے ؟سادگی پالیسی کی دھجیاں بکھیر دیں

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہوائی سفر کے اخراجات 24 کروڑ29 لاکھ تک پہنچ گئے جبکہ نئے مالی سال میں ان کے ہوائی سفر کے لیے 27 کروڑ 49 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔نجی نیوز چینل 24نیوز کے مطابق بجٹ دستا ویزات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہوائی سفر کے اخراجات بڑھتے جا رہے ہیں ۔گزشتہ مالی سال کے دوران 20کروڑ روپے ہوائی سفر کے اخراجات میں لگے ،نئے مالی سال میں اخراجات 27 کروڑ 29 لاکھ روپے تک پہنچ چکے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -