پی ایس ایل 6 کا فائنل میچ آج، کھیل کس وقت شروع ہوگا اور کپتان کیا سوچ رہے ہیںَ؟

پی ایس ایل 6 کا فائنل میچ آج، کھیل کس وقت شروع ہوگا اور کپتان کیا سوچ رہے ہیںَ؟
پی ایس ایل 6 کا فائنل میچ آج، کھیل کس وقت شروع ہوگا اور کپتان کیا سوچ رہے ہیںَ؟

  

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )6 کا فائنل میچ آج (جمعرات) کو ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9بجے شروع ہوگا۔ملتان سلطانز کی ٹیم پہلی بار پی ایس ایل کا فائنل میچ کھیلے گی۔دونوں ٹیموں کے کپتانوں کی جانب سے جیت کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔پشاور زلمی کی کپتان وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ وننگ مومینٹم کو جاری رکھنے کی کوشش کریں گے جبکہ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا اس بار کے چیمپیئن ہم ہی ہونگے نیچرل گیم کھیل کر فائنل میں فتح سمیٹیں گے۔

مزید :

PSL -PSL News Update -اہم خبریں -