نامو ر گلوکار عمر ملک کا نیا البم جلد منظر عا م پر آئے گا

نامو ر گلوکار عمر ملک کا نیا البم جلد منظر عا م پر آئے گا

  

لاہور(فلم رپورٹر) پاکستان کے نامور گلوکار عمر ملک کا نیا البم بہت جلد منظر عام پر آجائے گااس حوالے سے عمر ملک نے کہا کہ نئے البم کو بہت محنت سے تیار کیا ہے مزید کہا کہ اب تک میں نے جتنے بھی گیت تیار کئے ہیں سننے والوں نے اسے بہت پسند کیا ہے نئے البم کے گیتوں کے میوزک کو بہت محنت سے تیار کیاگیا ہے میرے خیال میں گیت کی شاعری اچھی ہونے کے ساتھ اس کا میوزک بھی زبردست ہونا بہت ضروری ہوتا ہے اس طرح ہی گیت مقبول ہوتا ہے۔

مزید :

کلچر -