ڈانس سیکھنے کیلئے سخت محنت درکار ہوتی ہے، مہک نور

ڈانس سیکھنے کیلئے سخت محنت درکار ہوتی ہے، مہک نور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (فلم رپورٹر)نامور اداکارہ و پرفارمر مہک نور نے کہا ہے کہ ڈانس ایک آرٹ ہے جس کو سیکھنے کیلئے بڑی محنت درکار ہے،جس طرح اداکار کو اداکاری پر مہارت ہوتی ہے اسی طرح ایک اچھی پرفارمر کو ڈانس پر بھی عبور ہونا چاہیے اس کیلئے ماہر استاد کی خدمات کے ساتھ ڈانس ریہرسل کا سلسلہ بھی جاری رہنا چاہیے۔مہک نور نے کہا کہ میں نے جن اساتذہ سے رقص کی تربیت حاصل کی ہے وہ اپنے فن میں بھرپور مہارت کے حامل ہیں۔


ڈرامہ بینوں کی جانب سے داد ملنے پر مزید لگن اور جذبے سے کام کرنے کی خواہش پیدا ہوتی ہے۔

مزید :

کلچر -