چوہدری نثار کی اعجاز الحق سے ملاقات، اظہار الحق کی وفات پر اظہار تعزیت

چوہدری نثار کی اعجاز الحق سے ملاقات، اظہار الحق کی وفات پر اظہار تعزیت

  

لاہور(خصوصی رپورٹ)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی سربراہ مسلم لیگ ضیاء محمد اعجاز الحق کی رہائش گاہ آمد، چچا اور جنرل شہید ضیاء الحق کے بھائی محمد اظہار الحق کی وفات پر اظہار تعزیت کی۔ بعد ازاں دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال پر ون ٹو ون ملاقات کی۔ موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر دونوں رہنماؤں کی ملاقات کو سیاسی حلقے اہم قرار دے رہے ہیں۔

ملاقات

مزید :

صفحہ آخر -