ساہیوال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل قتل،وکلاء کی ہڑتال

ساہیوال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل قتل،وکلاء کی ہڑتال

  

ساہیوال(بیورو رپورٹ) مقامی ہاؤسنگ کالونی کے رہائشی چوہدری مظفر ایڈووکیٹ بچوں کو سکول چھوڑ کر گھر واپس آرہے تھے انجم فارم روڑ پر نا معلوم ملزمان موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ واقعہ کے فوری بعد فوری وکلا ء نے بار روم میں ہڑتال کر دی اور عدالتوں کا بائیکاٹ کر دیا۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹر کٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس غلہ منڈی نے مو قع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔

وکیل قتل

مزید :

علاقائی -