قصور، نامعلوم موٹرسائیکل سوارکی فائرنگ سے رکشہ سوار زخمی

  قصور، نامعلوم موٹرسائیکل سوارکی فائرنگ سے رکشہ سوار زخمی

  

قصور (بیورورپورٹ)قصور کے نواح روشن بھیلہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوارکی فائرنگ سے رکشہ سوار زخمی ہوگیا۔ عمر لوڈررکشے پرروشن بھیلا کے قریب جاریاتھاکہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے آکر فائرنگ کردی جس سے عُمر زخمی ہوگیا جسے چبی انداد کے لیے ہسپتال پہنچادیا گیا پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -