شیخوپورہ،لین دین کے تنازع پر فائرنگ سے نوجوان زخمی

شیخوپورہ،لین دین کے تنازع پر فائرنگ سے نوجوان زخمی

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ مانانوالہ کی حدود لاگر میں لین دین کے معمولی جھگڑا پر مشتعل ہوکر ملزمان سخاوت اور بابر وغیرہ نے فائرنگ کرکے 25سالہ نوجوان محمد وقاص کو شدید زخمی کردیا جس کو مضروبی حالت میں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں پر مضروب کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جبکہ ملزمان کی تاحال گرفتاری عمل میں نہ لائی جاسکی۔

 ہے۔

مزید :

علاقائی -