قصور کے نواح میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے مہمان خاتون زخمی

  قصور کے نواح میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے مہمان خاتون زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورورپورٹ)قصور کے نواح میں شادی کی تقریب میں سابق خاوندنے دلہن پر فائرنگ کردی جس سے مہمان خاتون زخمی ہوگئی پولیس تھانہ صدر قصور کے علاقہ عبدلررشیدگارڈن میں صائمہ بی بی کی شادی کی تقریب جاری تھی کہ ارشداپنی بیوی صباء بی بی کے ہمرہ شادی کی تقریب میں شامل ہوئے اس دوران صائمہ بی بی کا سابق خاوندآگیا اس نے فائرنگ کردی مہمان خاتون صباء بی بی فائرنگ کی زدمیں آکر زخمی ہوگئی۔
 جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچاادیاگیا پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -