مائرہ قتل کیس، ملزم جدون کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع 

   مائرہ قتل کیس، ملزم جدون کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع 

  

لاہور (نامہ نگار)کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے خاتون مائرہ قتل کیس ملزم جدون کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کردی۔ گزشتہ روزسی آئی اے پولیس نے ملزم جدون کو عدالت میں پیش کیا،پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ ملزم سے مزید تفتیش کی جانی ہے،عدالت سے استدعاہے کہ عدالت نے استدعاہے کہ ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیاجائے۔

مزید :

علاقائی -