سستی گاڑیاں فراڈ کیس، ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

  سستی گاڑیاں فراڈ کیس، ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نامہ نگار)احتساب عدالت کے جج اسد علی نے سستی گاڑیوں کے نام پر ساڑھے 3 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں ملوث دوملزمان شفیق حالی اور محمد اعظم کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کرتے ہوئے سماعت 30جون تک ملتوی کردی،عدالت نے آئندہ سماعت پر7 مزید گواہوں کو آئندہ سماعت پر ریکارڈ سمیت طلب کرلیاہے۔
،گزشتہ روزنیب پراسیکیوٹر حارث قریشی عدالت میں پیش ہوئے،ملزمان کو 8 روزہ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔

مزید :

علاقائی -