پی ایچ ایف کے سربراہ خالد سجاد کھوکھر آج پریس کانفرنس کرینگے 

 پی ایچ ایف کے سربراہ خالد سجاد کھوکھر آج پریس کانفرنس کرینگے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر آج عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کریں گے جہاں وہ دوپہر ایک بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے  اس حوالے سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف سربراہ آج ہاکی سٹیڈیم کراچی کا دورہ کریں گے جس کے بعد وہ اہم پریس کانفرنس میں قومی کھیل ہاکی کے حوالے سے اہم گفتگو کریں گے فیڈریشن ملک میں کھیل کے فروغ کے لئے کوشاں ہے۔