محسن وال، مضر صحت کھانا،5بچوں سمیت8افراد کی حالت غیر، علاج معالجہ شروع

محسن وال، مضر صحت کھانا،5بچوں سمیت8افراد کی حالت غیر، علاج معالجہ شروع

  

محسن وال(نمائندہ پاکستان)زہریلا کھانا کھاتے ہی 5بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے8افراد کی حالت غیر ہوگئی،متاثرین،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے علاقہ کچی آبادی میں زہریلا کھانا کھانے (بقیہ نمبر3صفحہ6پر)

سے 5بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے8افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہوگئی،جنہیں فوری ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا،جہاں اُنکا علاج کیا گیا،اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم،ڈی ایس پی طارق پرویز نے مریضوں کی عیادت کی اور ہسپتال عملے کومریضوں کی مکمل دیکھ بھال اورپراپر علاج کرنے کی ہدایت کی،متاثرین نے بتایا کہ کھانے میں چھپکلی گر گئی تھی جس وجہ سے سب کی حالت خراب ہوگئی۔

حالت غیر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -