ڈیرہ میں مانکہ کینال پر مزید3پل بنانے کا حتمی فیصلہ

ڈیرہ میں مانکہ کینال پر مزید3پل بنانے کا حتمی فیصلہ

  

چوٹی زیریں (نمائندہ خصوصی)ڈیرہ غازیخان میں مانکہ کینال پر مزید تین پل تعمیرکیے جائیں گے. چشمہ رائٹ بنک کینال، رودکوہی سنگھڑ پر بھی پلوں کی تعمیر اور سخی سرور تا چوٹی بالا، پل 13تا ہیڈ زیرو،چوٹی گرڈ سٹیشن تا بنگلہ حضرت والا مانکہ کینال، داجل روڈ تک روحیل والا سائفن،پل 14تا شوریہ سائفن بنانے کا فیصلہ کیاگیا ہیضلع ڈیرہ غازیخان میں روڈ ز کی 53نئی سکیموں سمیت سو سے زائد منصوبوں کیلئے بجٹ 2021-22میں فنڈز مختص کر دیئے گئے ہیں. مشیر(بقیہ نمبر6صفحہ6پر)

 وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی نے بتایاکہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے روڈ سیکٹر کی بہتری کیلئے خصوصی فنڈز دیئے ہیں. بجٹ دستاویزات کے مطابق نئے منصوبوں میں تونسہ میں تحصیل کمپلیکس، شاہ سلیمان سٹیڈیم، چڑیا گھر، ٹیوٹا سنٹر تک براہ راست رسائی کیلئے رودکوہی سنگھڑ پر پل کی تعمیر کیلئے تیس کروڑ روپے کے فنڈز مختص کر دیئے گئے ہیں. ٹبہ عیسانی میں سی آر بی سی کے مقام پر پل تعمیر ہو گا. جڑھ لغاری میں، بچرہ اور مندرانی پر کلورٹ اور پائپ کاز وے کی تعمیر، بستی گجوجی او ر تگیانی پر پل تعمیر ہو ں گے. اسی طرح انڈس ہائی وے تونسہ تا سوکڑ موڑ روڈ کی توسیع و بحالی کی جائے گی.دیگر منصوبوں میں بیٹ بھیڈاں والی تا بستی موہانہ، انڈس ہائی وے بستی پہاڑ تا بستی بلچائی لاکھانی، جٹ والا تا کلر والا، بستی کلاچی تا بستی گمبھ، گجوجی تا کوچہ وڈانی،دلانہ ر وڈ تک بیلہ روڈ، انڈس ہائی وے اڈہ کریم والا تا کوٹ مہوئی، یارے والا تا غازی والا، سائبان کھرڑ بزدار تا بستی موڑ بند، بستی لعل محمد تا بستی حیات محمد، سمینہ چوک تا گلیانی شوریہ چوک، سلیم والا چوک تا کمہاراں والا چوک، سخی سرور تا چوٹی بالا، پل 13تا ہیڈ زیرو،چوٹی گرڈ سٹیشن تا بنگلہ حضرت والا مانکہ کینال، داجل روڈ تک روحیل والا سائفن،پل 14تا شوریہ سائفن، کاظمی چوک تا موہانہ ابرنگ شرقی بستی زور، موضع خبیر والا بستی منیر کھوجہ وغیرہ، مڈل سکول تا بستی سکھانی والا، این 55تا محلہ بھٹہ والا وغیرہ، این 55تا ڈرین بستی زور، بستی عظیم تا پل چھڑاچھٹہ موضع جلال خان، این 55نور احمد والی ڈسٹری روڈ، نتکانی روڈ فتح خان براستہ ڈمرہ، حیدر والا تا دائرہ شاہ، کبڑ تا بستی بزدار، منگڑوٹھہ غربی تا بستی بنگن، یونین کونسل منگڑوٹھہ، سوکڑ، بستی بزدار، مکول کلاں، بوہڑ، بنڈی، ڈونہ، ناڑی رابطہ سڑکوں کی تعمیر، اڈہ کریم والا تا عثمان شاہ، بارتھی روڈ تا ریاض کریٹہ، مسو سکھانی تا بیٹ چنرہ، انڈس ہائی تا کوٹ کریم والا، رابطہ سڑک صدیق آباد، پولیس سٹیشن صدر تا بازار کالونی نیو ماڈل ٹاون، خیابان سرور اور ماڈل ٹاون روڈز کی خصوصی مرمت، سروروالی ملتان روڈ تا ظریف چوک، سخی سرور، پائیگاں، حاجی غازی، سرور والی، فورٹ منرو، چوٹی او رملحقہ آبادی میں روڈز کی تعمیر و بہتری، معموری تا کوٹ چھٹہ، کشانہ والا چوٹی روڈ تابستی جموانی، شیرو چوک تا بوائز پرائمری سکول ملکانی، پل ڈاٹ تا ریلوے پھاٹک دو رویہ سڑک، تونسہ تا گلکی روڈز کی مرمت و بحالی و توسیع کیلئے فنڈز رکھے گئے ہیں۔

حتمی فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -