ملتان: پتنگ بازوں کاگھیرا مزید تنگ

ملتان: پتنگ بازوں کاگھیرا مزید تنگ

  

  ملتان (  وقا ئع نگار  )  ملتان پولیس کا ضلع بھر میں پتنگ بازوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔(بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

اس حوالے سے ایس ایس پی آپریشنز نے تمام پولیس اسٹیشنز کو مراسلہ جاری کیا ہے۔جس میں انہیں  کاروائیوں کی ہدایت کی ہے۔جاری ہدایت نامہ میں کہا ہے کہ پتنگ بازی کی روک تھام اور آگاہی کے لیے بینرز اور پنافلیکس لگائے جائے۔ تمام ایس ایچ اوز اپنے پانے تھانوں میں پتنگ بازی کی روک تھام کے لیے گشت کو یقینی بنائے۔ پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کی کڑی نگرانی کی جائے۔حکم عدولی پر سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پتنگ بازوں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -