مساجد، امام بارگاہوں کے موذن، متعلقہ افراد سے رابطے، کوائف جمع کرانیکا حکم
خانیوال (بیورو نیوز) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت ملک بھر(بقیہ نمبر23صفحہ6پر)
کی مساجد، امام بارگاہوں کے امام درباروں کی کمیٹیوں، امام اور موذن سمیت دیگر افراد کے کوائف اکھٹے کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہے اس سلسلہ میں متعلقہ اداروں کو کہاگیا ہے کہ وہ اوقاف کے علاوہ دیگر مساجد اور امام بارگاہوں کی تنظیم سازی والے افراد موذن اور امان کے کوائف اکٹھے کریں اور ان کے حوالے سے یہ معلومات اکٹھی کریں کہ ان کا تعلق کس مسلک سے ہے اور ان کی مذہبی سرگرمیاں کیا ہے تا کہ فرقہ واریت کے خاتمے میں مدد مل سکے۔
کوائف جمع