ملتان ریجن:14پولیس افسروں کے تبادلے

 ملتان ریجن:14پولیس افسروں کے تبادلے

  

  ملتان (  وقا ئع نگار  )  ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی نے ملتان ریجن میں 14 پولیس افسران کے تبادلے (بقیہ نمبر22صفحہ6پر)

کرتے ہوئے انہیں اپنی نئی جائے تعیناتی کے ضلع میں فوری رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر خالد حسین تھانہ صدر کبیر والا سے ضلع ملتان، سب انسپکٹر محمد شمعون ایس او تھانہ گگو منڈی وہاڑی سے ضلع ملتان،انسپکٹر محمد نعیم انچارج انویسٹیگیشن تھانہ گلگشت ملتان سے ضلع خانیوال،انسپکٹر بشیر احمد پولیس لائن ملتان سے ضلع خانیوال، سب انسپکٹر محمد اسماعیل ایس ایچ او تھانہ سٹی کہروڑپکا سے ضلع وہاڑی،انسپکٹر زبیر انجم ایس ایچ او تھانہ گیلے وال لودھراں سے ضلع خانیوال، سب انسپکٹرصابر قریشی پولیس لائن لودھراں سے  ضلع ملتان،سب انسپکٹر محمد سعید آصف تھانہ دھنوٹ لودھراں سے ضلع خانیوال،انسپکٹر محمد سلیم تھانہ جلہ آرائیں لودھراں سے  ضلع وہاڑی،سب انسپکٹر محمد اشرف ایس ایچ او تھانہ مخدوم پور خانیوال سے ضلع لودھراں،انسپکٹر محمد ذاکر ایس ایچ او تھانہ حویلی کورنگا خانیوال سیضلع لودھراں،انسپکٹر خالد محمود خان ایس ایچ او صدر میاں چنوں خانیوال سے ضلع لودھراں،انسپکٹر حسن عباس پولیس لائن ملتان سے ضلع لودھراں،سب انسپکٹر محمد شاہد اسحاق ایس ایچ او ساہوکا  وہاڑی سے ضلع لودھراں تبدیل کئے گئے ہیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -