خواجہ ضیا الرحمان نیشنل پیس کونسل لاہور کے چئیرمین مقرر

خواجہ ضیا الرحمان نیشنل پیس کونسل لاہور کے چئیرمین مقرر

  

لاہور(پ ر)معروف سماجی رہنما خواجہ ضیا الرحمان کو نیشنل پیس کونسل لاہور کا چئیرمین بنا دیا گیا ہے۔گزشتہ روز ایک تقریب میں وزیراعلی شکایات سیل کے وائس چئیرمین ناصر سلیمان اور چئیرمین نیشنل پیس کونسل پاکستان محمود غزنوی نے انہیں عہدے کا نوٹیفکیشن دیا۔سیاسی و سماجی رہنماؤں کی جانب سے خواجہ ضیا الرحمان کو چئیرمین مقرر ہونے پر مبارک دی اور امید ظاہر کی کہ وہ امن اور بھائی چارے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -