سستی بجلی کے لئے نئے ہائیڈل سٹیشن قائم کئے جائیں،خورشید احمد

سستی بجلی کے لئے نئے ہائیڈل سٹیشن قائم کئے جائیں،خورشید احمد

  

لاہور(پ ر)حکومت ملک میں صنعت، زراعت، تجارت، گھریلو بجلی کے صارفین کو مہنگی بجلی کے عذاب سے محفوظ کرنے کیلئے نئے ہائیڈل پاور سٹیشن قائم کرے، محکمہ میں سٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے یہ مطالبات محکمہ بجلی واپڈا کے کارکنوں کی آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے زیراہتمام ایک کانفرنس  میں کئے جو بختیار لیبرہال لاہور میں زیرصدارت بزرگ مزدور راہنماء خورشیداحمدہوئی۔اجلاس میں رانا عبدالشکور،حاجی محمدیونس،مقصود احمد،حاجی لیاقت، ملک ظہوراحمد،رانا محمد شفیق، اْ سا مہ طارق، نوشیر خان ا ور دیگر نمائندگان یو نین نے خطاب کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -