جرمن ماہرین کا آج زرعی یونیورسٹی ملتان کادورہ، اہم امورپر بریفنگ متوقع

 جرمن ماہرین کا آج زرعی یونیورسٹی ملتان کادورہ، اہم امورپر بریفنگ متوقع

  

  

 ملتان (سپیشل رپورٹر) جرمنی کے زرعی ماہرین کی ٹیم آج ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان کادورہ کرے گی۔جرمن (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

زرعی سائنسدان یونیورسٹی کے ساتھ زراعت سے متعلق تحقیقی پروگرام شروع کرنے کی ایک مفاہمت پردستخط کرے گی اور سکالر شپ کے معاملات بھی زیر باعث لائے جائیں گے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر آصف علی جرمن زرعی سائنسدانوں کو بریفنگ دیں گے۔

جرمن ماہرین

مزید :

ملتان صفحہ آخر -