خانیوال میں فلٹریشن پلانٹس کی  تنصیب کے لیے اقدامات شروع

 خانیوال میں فلٹریشن پلانٹس کی  تنصیب کے لیے اقدامات شروع

  

 خانیوال (بیورو نیوز)حکومت پنجاب خانیوال سمیت صوبہ بھر کے(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

 مختلف اضلاع میں 45 سے زائد واٹر فلٹریشن پلانٹس نصب کرنے کے لیے اقداما ت شروع کر دیئے ہیں پہلے مرحلے میں ایسی یونین کونسلز میں نصب کیے جائینگے جہاں پر پینے کے صاف پانی قلت ہو گئی اور ایسے علاقوں میں جہاں زیر پانی قابل استعمال نہ ہو وہاں پر فلٹریشن پلانٹس نصب کیے جائینگے، ان فلٹریشن پلانٹس کی دیکھ بھال متعلقہ یونین کونسلز کے سرکردہ افراد کو یہ ذمہ داری سونپی جائیگی تا کہ فلٹریشن پلانٹس چلتے رہیں۔

اقدامات شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -