یوٹیلٹی سٹورز سے مختلف اشیاء غائب

 یوٹیلٹی سٹورز سے مختلف اشیاء غائب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان(نیوز رپورٹر)یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی سبسڈی پالیسی زمینی(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)
 حقائق کے برعکس زیادہ سستی اشیا ھوجانے سے مافیا کی موجیں لگ گئیں عام عوام لمبی قطاروں میں خوار ھورہے ھیں اشیا پر کم سبسڈی اشیا کی مقدار میں اضافے سے سبسڈائز اشیا کی چوری کرنے والے مافیا کی کمر ٹوجائے گی اور حکومتی ریلیف کے ثمرات با آسانی عام عوام تک پہنچائے جا سکتے ھیں چینی پر فی کلو سبسڈی زیادہ سے زیادہ 15روپے گھی فی کلو پر30روپے اور آٹے پر فی 20کلوتھلے پرسو سے 200کر دینے سے جہاں ان اشیا کی مقدار میں دوگنا اضافہ ھوگا وہاں چوربازاری کی روک تھام کے ساتھ ساتھ عوام کو لمبی قطاروں کی خوراری اور وقت کیضائع سے بچانا بھی ممکن ھوجائے گا عوامی سماجی حلقوں کا حکومت سے سبسڈی پالیسی میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ھے تاکہ حقداروں تک حق با آسانی پہنچ سکے۔
یوٹیلٹی سٹورز