خوشحالی سروے،اساتذہ ٹیمیں پھر سرگرم

  خوشحالی سروے،اساتذہ ٹیمیں پھر سرگرم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  خانیوال (بیورو نیوز) حکومت پنجاب صوبہ بھر کے مختلف اضلاع (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)
میں اساتذہ کی ٹیموں نے خوشحالی سروے کرنا شروع کردیا جس میں اساتذہ سروے کریں گئے اور غریب، مستحق گھرانوں کیوطن کارڈ، خدمت کارڈ، صحت کارڈ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور دیگر کے حقدار گھرانوں کا تعین بھی کیا جائیگا۔اور عوام رجسٹریشن میں اپنے خاندان والوں کے درست کوائف کا اندراج کرائیں گے۔
سرگرم