محکمہ وائلڈ لائف پنجاب، شکار کیلئے پی سی پی گن استعمال کرنے پر پابندی

محکمہ وائلڈ لائف پنجاب، شکار کیلئے پی سی پی گن استعمال کرنے پر پابندی

  

 خانیوال (بیورو نیوز)   محکمہ وائلڈ لائف نے شکار کے لیے پی سی(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

 پی ایئر گن کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے، تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف خانیوال سمیت پنجاب میں اب شوٹنگ لائسنس صرف ان اسلحہ لائسنس مالکان کو جاری کیا جائے گا جن کے پاس شاٹ گن لائسنس ہو گا شکار کے لیے سی او 2 اور سائلنس گن پر بھی پابندی لگا دی گی ہے پی سی پی گنز انتہائی جدید ٹیکنالوجی کی حامل اور سمی اٹومیٹک اور بنا اواز ہونے کی وجہ سے شکاری کسی ایک جگکہ بیٹھے متعدد پرندوں کو نشانہ بنا لیتے ہیں۔

پابندی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -