محکمہ کسٹم،17ملازمین،افسروں کے تبادلے 

 محکمہ کسٹم،17ملازمین،افسروں کے تبادلے 

  

  ملتان(نیوز رپورٹر)کلیکٹریٹ آف کسٹم (نفورسمنٹ)ملتان نے 17 ملازمین اور افسروں کے تقررو تبادلے کے(بقیہ نمبر33صفحہ7پر)

 احکامات جاری کر دیئے ہیں۔سپریٹنڈنٹ انجم شیراز کو ہیڈ کوارٹر سے ڈی آرآر اے سیکشن' سپریٹنڈنٹ زاہد حبیب انصاری کو ڈی آرآر اے سیکشن سے ریکوری' سکیورٹی'آرمز اینڈ ایمونیشن'اپریزر افسر امین کو ہیڈ کوارٹرز سے اپریزمنٹ افییرز'انسپکٹرز محمد فیاض'محمد ریاض کو ہیڈ کوارٹر سے ملتان ایئرپورٹ اسپکٹر مجاہد عباس کو ہیڈ کوارٹر سے سٹیٹ وئیر ہاس ملتان 'انسپکٹرز محمد سلیم شاہد' اعظم حسین وٹو کو ہیڈ کوارٹر سے انویسٹی گیشن آفیسرز پٹرولیم مصنوعات کیسز' انسپکٹر اشرف قاضی کو ہیڈ کوارٹر سے اپیلیٹ ٹربیونل لاہور انسپکٹر شاہنواز کو ہیڈ کوارٹر سے آکشن برانچ کسٹم ہاوس ملتان انسپکٹر ارشد حسین قریشی کو گیٹ ڈیوٹی کسٹم ہاس سے اکانٹس برانچ کسٹم ہاس ملتان 'ایل ڈی سی خالد محمود کو ایڈمن برانچ کسٹمر ملتان سے ایم ٹی او برانچ کسٹم ہاس ملتان' کسٹم سپاہی خلیل احمد شاہ کوگیٹ ڈیوٹی سے ویئر ہاس ملتان کسٹم سپاہی  مرتضی جمشید اور فیصل حمید کو انٹی سمگلنگ آرگنائزیشن ملتان سے اینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن ڈیرہ غازی خان 'کسٹم سپاہی سعید احمد اور محمد عدنان کو اینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن صادق آباد تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -