کارپوریشن میں بوگس ادائیگیاں، ذمہ دار غیر حاضر، 28جون کو دوبارہ انکوائری

 کارپوریشن میں بوگس ادائیگیاں، ذمہ دار غیر حاضر، 28جون کو دوبارہ انکوائری

  

  ملتان (وقا ئع نگار)میٹرو پولیٹن کارپوریشن ملتان میں کروڑوں روپے کی بوگس ادائیگیوں کے معاملے پر۔سابق چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن آمد حسین۔ڈائریکٹر آڈٹ یونس کھوسہ۔ایم او عباس سرور نقوی (بقیہ نمبر44صفحہ7پر)

۔اور سینر سب انجینئر اعجاز ارشد اینٹی کرپشن میں گزشتہ روز انکوائری افسر کے سامنے پیش ہوئے۔اور انکو انہوں نے اپنا تحریری بیان جمع کروایا ہے۔جبکہ سابق اسسٹنٹ کمشنر سٹی عابدہ فرید سمیت دیگر افسران اینٹی کرپشن طلبی کے باجود پیش نہیں ہوئے۔جبکہ دوسری جانب اینٹی کرپشن نے پیش نا ہونے والے افسران۔ ٹھیکداروں  اور کمشنر ملتان کی جانب سے بنائی جانے والی انکوائری کمیٹی کے افسران کو 28 جون کو دوبارہ انکوائری کیلئے طلب کرلیا ہے۔

میٹرو پولیٹن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -