جائے حادثہ کے قریب متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا

      جائے حادثہ کے قریب متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)دھماکے کی جگہ پر گاڑیوں کے شو رومز موجود ہیں جس کے باعث شو رومز میں کھڑی متعدد گاڑیوں اور تین عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ دھماکے سے ایک رکشہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا جبکہ متعدد موٹر سائیکلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

شو رومز

مزید :

صفحہ اول -