دھماکے میں چوری کی کار استعمال ہونے کا شبہ

دھماکے میں چوری کی کار استعمال ہونے کا شبہ

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)تحقیقاتی اداروں کی جانب سے جوہر ٹاون دھماکے میں چوری کی گئی کار استعمال ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے اس حوالے سے، تباہ شدہ کار کا چیسز نمبر حاصل کر کے تحقیقات جاری ہیں 

شبہ

مزید :

صفحہ اول -