گیس فیلڈزکی سالانہ مرمت کے باعث ملک میں بجلی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ 

 گیس فیلڈزکی سالانہ مرمت کے باعث ملک میں بجلی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)گیس فیلڈزکی سالانہ مرمت کے باعث ملک میں بجلی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ذرائع کے مطابق گیس فیلڈزکی مرمت اورایل این جی ترسیل بند ہونے سے پاورپلانٹس کوگیس فراہمی متاثر ہوگی۔ذرائع نے بتایاکہ ایل این جی کی ترسیل بھی ایک سے ڈیڑھ ہفتہ بند رہے گی۔
گیس فیلڈز

مزید :

صفحہ اول -