فیٹف پاکستان سے متعلق اعلان  25 جون کو کرے گا، وزارت خزانہ

     فیٹف پاکستان سے متعلق اعلان  25 جون کو کرے گا، وزارت خزانہ

  

  اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ سے نکالنے یا نام برقرار رکھنے کے معاملے پر وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف پاکستان سے متعلق اگلے لائحہ عمل کا اعلان 25 جون کو کرے گا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ایف اے ٹی ایف پلینری کا ورچوئل اجلاس جاری ہے، پاکستان کے بارے میں فرانس کی پوزیشن  سے متعلق اطلاعات گمراہ کن ہیں، فرانس فیٹف میں پاکستان کا متحرک شراکت دار ہے۔وزارت خزانہ  نے کہاکہ فرانس نے ایکشن پلان پر عمل درآمد کے دوران پاکستان کی تکنیکی معاونت، رہنمائی کی

وزارت خزانہ

مزید :

صفحہ اول -