کورونا میں کمی،پاک بھارت  سرحد ایک روز کیلئے کھولنے کا فیصلہ 

   کورونا میں کمی،پاک بھارت  سرحد ایک روز کیلئے کھولنے کا فیصلہ 

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)کورونا وائرس کی تیسری لہر کی تیزی میں کمی آتے ہی پاک بھارت سرحد ایک روز کے لیے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔رواں ماہ 28 جون کو 461 افراد بھارت جائیں گے، بھارت جانے والوں میں 405 بھارتی شہری شامل ہیں،بھارتی ویزے کے حامل 56 افراد بھی بھارت روانہ ہوں گے۔مذکورہ 405 بھارتی شہری پاک بھارت سرحد بند ہونے کے باعث پاکستان میں پھنس گئے تھے۔پاکستان نے کورونا وائرس کی وباء کی شدت کے باعث گزشتہ سال پاک بھارت سرحد کو بند کر دیا تھا۔

سرحد ا

مزید :

صفحہ اول -