دھماکے میں جاں بحق اور  زخمی ہونے والوں کے نام

دھماکے میں جاں بحق اور  زخمی ہونے والوں کے نام

  

لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹاون دھماکے میں جان بحق ہونیوالوں میں 40سالہ نامعلوم، 6سالہ بچہ عبدالحق اور 30سالہ عبدالخالق شال ہیں جبکہ زخمیوں میں 8خواتین، 4بچے اور 12مرد شامل ہیں ہسپتال زرائع کے مطابق ایک خاتون اور ایک پولیس اہلکار وینٹی لیٹر پر ہیں جبکہ 5کو ابتدائی طبی امداد دیکر ڈسچارج کر دیا گیا ہے جناح ہسپتال میں 16مریض زیرعلاج ہیں جن میں سے 5کی حالت تشویشناک ہے 

نام

مزید :

صفحہ اول -