افغان طالبان کا ملک کے  155 اضلاع پر قبضے کا دعویٰ

 افغان طالبان کا ملک کے  155 اضلاع پر قبضے کا دعویٰ

  

 کابل (آن لائن)افغان طالبان نے افغانستان کے 155 اضلاع پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے 2 ماہ میں 94 اضلاع کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے جبکہ 61 اضلاع پر پہلے سے طالبان کا کنٹرول تھا۔طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا اور کابل انتظامیہ نے معاہدے کی خلاف ورزیاں کی ہیں،اس وقت طالبان کا افغانستان کے 88 فیصد علاقے پر کنٹرول ہے۔ 

 دعویٰ

مزید :

صفحہ اول -