بٹ خیلہ،سابق سینیٹر عثمان  کاکڑ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا 

بٹ خیلہ،سابق سینیٹر عثمان  کاکڑ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پختونخواملی عوامی پارٹی صوبہ بلوچستان کے صدرسابق سنیٹرممتازقوم پرست راہنماعثمان خان کاکٹر کے غائبانہ جنازہ ضلع ملاکنڈکے گاؤں تھانہ ہائی سکول گراونڈمیں اداکی گئی جس میں پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیرلعل محمدخان کے فرزندوقارخان عوامی نیشنل پارٹی کے سابق امیدوارقومی اسمبلی انعام اللہ خان پی ایس ایف کے سابق صوبائی صدرمحمدادریس خان پختونخواملی عوامی پارٹی کے سابق امیدوارصوبائی اسمبلی حکیم شاہ مسلم خان شہاب چکدروال مالاکنڈقومی محاذمسلم لیگ (ق)کے ڈویژنل صدرگل زمین خان سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کرکے عثمان خان کاکڑکیلے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کیلئے صبروجمیل کی دعاکی گی۔